یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے۔امام حسین کربلا میں پیچھے نہیں ہٹے۔ حضرت علی مرحب سے نہیں کہا ہم شریف لوگ ہے آپ نے فرمایا میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا ہے۔موت تو آنی ہے اٹک ہے تو کیوں نہ شہادت کا تاج سجا لیں۔کیا مسلمان بزدل بن جائیں جب کے پتہ ہے پیچھے ہٹنا بھی موت ہے تو کیوں نہ عزت سے شہید ہو جائیں۔ آپ اپنی رائے ضرور دے۔ جزاک اللہ
اس وقت تمام اسلامی ممالک کو اپنے تمام تر باہمی اختلاف کو بالاِ طاق رکھتے ہوئے ایران کا ساتھ دینا چاہیے نہی تو پھر اپنی اپنی باری کا انتظار کرے ۔اللّہ ایران کی مدد فرماے جنہوں نے اسرائیل کا صدیوں پر محیط بھرم توڑ دیا کے ان پر حملہ نہیں ہوسکتا۔ ⚔️
ہمارا لہو بھی شامل ہے تزئین گلستان میںہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے🙏🏻اپنے ہی لوگوں کے نشتر لگے تو احساس ہوا اب گھر چلو محسن بہت آوارگی کرلی۔اگر مجھ سی کہئیں بہتر محسن روتے چلے گیے اس وطن سے تو ہم تو گنتی میں بھی نہیں آتے۔ چلو آپکو مبارک ٹک ٹاک اور اپنی اپنی دنیا کی جماعتوں کی محبتین ہم گوشہ نشینی میں سرکار ﷺ کے زکر کی محفل سجا لیا کرے گے۔ اللّہ نگہبان
پردیس واقعی بہت مشکل ہوتا ہے۔ چند روز کام کے سلسلے میں آنا پڑے تو اپنے وطن کی یاد ستانے لگتی ماں کی محبت یاد آنے کگتی۔ حوصلہ ہے پردیسیوں کا جو گھر بار بیوی بچوں ماں باپ کو چھوڑ کر محنت کرنے یہاں آے ہوئے😭