دوستوں آج 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی گَرمی تھی اور وَحید کو بَغیر جُوتوں کے پُولیس اسٹیشن سے عَدالت میں پیش کیا گیا میری گُزارش ہے پُولیس سے برائے مہربانی نَفرت جُرم سے کریں اِنسانوں سے نہیں۔
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ والوں اِس غریب کے بچے کا پُولیس مُقابلہ نہ کرنا اِس نے کبھی چوری یا ڈکیتی نہیں کی لیکن اس پر گھر بیٹھے ہی پینتیس سے زیادہ چوری اور ڈکیتی کے مُقدمات درج کر دئیے گئے ہیں۔
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو چاہیے سوشل میڈیا پر بَدماشی کرنے والے صِرف پانچ بَدماشوں کا سَوفٹ وئیر اَپ ڈیٹ کر دیں بُہت سَارے نَوجوان سیدھے راستے پر آ جائیں گے۔