اللہ اکبر! بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا ہے تو یاد رکھو! یہ صرف ایک ملک پر حملہ نہیں، یہ 22 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کے وقار پر حملہ ہے۔ ہماری فوج ہر محاذ پر تیار ہے، اور ہماری قوم ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح اپنے سپاہیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم نہ جھکنے والے ہیں، نہ بکنے والے۔ ہماری جان، مال، عزت، سب وطن پر قربان ہے۔ پاکستان کے دشمن یاد رکھیں، یہ نئی نسل تمہارا ہر وار ناکام کرے گی۔ پاکستان زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد!
اے اہلِ وطن! یہ وقت سیاست یا اختلافات کا نہیں، یہ وقت ہے ایک قوم بن کر اُٹھنے کا۔ یہ وقت ہے ذاتی نظریات کو پسِ پشت ڈال کر، پاکستان آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا۔ ہماری فوج ہماری پہچان ہے، ہماری محافظ ہے۔ آج جو حالات ہیں، اُن میں ہمیں پہلے سے بڑھ کر یکجہتی، حوصلہ اور اعتماد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد! #pakistanzindabad #pakarmy #raikhurramziafatbhatti
اے اہلِ وطن! یہ وقت سیاست یا اختلافات کا نہیں، یہ وقت ہے ایک متحد قوم بن کر اٹھنے کا۔ یہ وقت ہے ذاتی نظریات کو پسِ پشت ڈال کر، پاکستان آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا۔ ہماری فوج ہماری پہچان ہے، ہماری محافظ ہے۔ آج جو حالات ہیں، ان میں ہمیں پہلے سے بڑھ کر یکجہتی، حوصلہ اور اعتماد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد!#pakarmyzindabad #pakistanzindabad #raikhurramziafatbhatti