اویس_خان_شہید# إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ @alizaivlogs علی بھائی, اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، اور قاتلوں کو دنیا اور آخرت دونوں میں نشان عبرت بنائے، ایسے موقع پر کوئی الفاظ اس نقصان کا مداوا نہیں کر سکتے۔ ہم جتنا بھی کوشش کر لیں اس نقصان کا درد محسوس نہیں کر سکتے لیکن اس انتہائی مشکل وقت میں ہم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ پاک اپنے حبیبﷺ کے آنسوووں کے صدقے، طائف میں لہو سے بھرے ہوئے جوتوں کے صدقے اس شہید کے درجات بلند فرمائے، اور حوض کوثر پر آقا ﷺ کے قریب جلد پہنچائے، میں ایک گنہگار انسان ہوں لیکن اللہ سے مانگتا ہوں کے اگر میں نے زندگی میں کوئی ایک نیک کام بھی کیا ہے جو میرے اللہ کو پسند آیا ہو تو اس کی جزاء کے طور پر اس شہید کی آخری آرام گاہ کو کشادہ و منور فرما اور اسکے قاتلوں کو دنیا و آخرت میں بدترین عبرت عطا فرما۔ میرے اللہ میرے بھائی علی زئی ، اہل خانہ اور متاثرین کو ہمت و حوصلہ عطا فرما۔ آمین سب سننے اوت پڑھنے والوں سے شہید کی مغفرت و بلندی درجات سمیت اہل خانہ کے لئے صبر کی وعا کا طلب گار ہوں۔ 🙏🏻 ہم کام کر رہے ہیں، تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں، قربانیاں دے رہے ہیں، آپ ہمارا ساتھ دیں، ہماری آواز بنیں، ہماری طاقت بنیں۔