اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟ تو میں کہوں گا بے بسی انسان جب بے بس ہوتا ہے ؛ وہ صبر تو کر لیتا ہے لیکن وہ اسے ہی پتہ ہوتا ہے ؛ کیسے کر رہا ہے#🤍🥀 #alyaanimran5
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی تو یاد کریں کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی بس اسی دن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے۔ اس کے بعد سے اب تک کا آپکا سفر یک طرفہ اور بیکار تھا !#🤍🥀 #alyaanimran5
مجھے میرے دشمنوں کا کبھی بھی دھیان نہیں رکھنا پڑا مجھے جن لوگوں سے محتاط رہنا پڑا ..... یہ وہ لوگ تھے جو چیخ رہے تھے کہ وہ مجھ سے محبت کرتے ہیں#🤍🥀 #alyaanimran5